alhudalogo

Allahumma Inna Nasaluka...

اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَسْئََلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَئََلَكَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌ وَﷺ نَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌ ﷺ وَأَنْتَ الْمُسْتَعَانُ وَعَلَيْكَ الْبَلاَغُ وَلَاحَوْلَ وَلَاقُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ (الترمذي)
اے اللہ! بے شک ہم تجھ سے ہر چیز کی بھلا ئی ما نگتے ہیں جو تجھ سے تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مانگی، اور ہر چیز کی برائی سے پناہ ما نگتے ہیں جس سے تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ ما نگی، اور اے اللہ! تو ہی ہے جس سے مدد ما نگی جا سکتی ہے۔اور تیرے ہی ذمہ حق پہنچانا ہے اور اللہ تعالی کی (مدد کے) بغیر گناہوں سے پھرنے کی طاقت اور ( عبادت کی) قوت حاصل نہیں ہو سکتی۔
O Allah! Indeed we ask you of all good that Your Prophet Muhammad (saw) asked You of, and we seek refuge in You from all evil that Your Prophet Muhammad (saw) sought refuge from. You are The One whose Help is sought and The One to make it reach (us); there is no Power and Strength except with Allah. (Al-Tirmidhi)